https://aqsaspices.com/

AQSA PINK TEA

Pakistan's No.1 Premium Pink Tea

اقصیٰ گلابی چائے – اب پورے پاکستان میں دستیاب ہے

آفر ختم ہونے میں چند دن باقی ہیں

Days
Hours
Minutes
Seconds

خالص بنگلادیشی چائے

اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور جو وزن کم کرنے، جلد کو تروتازہ رکھنے اور میٹابولزم کو تیز کرنے میں مددگار ہے۔

دارچینی

یہ دورانِ خون کو بہتر بناتی ہے اور جسم کو قدرتی گرمائش دیتی ہے۔ شوگر اور کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے کے لیے بہترین ہے۔

gemini generated image 1mg5b51mg5b51mg5

لونگ

گلے کی خراش اور نزلہ زکام سے بچاتی ہے۔ یہ آپ کے مدافعتی نظام کو مضبوط بناتی ہے تاکہ آپ بیماریوں سے محفوظ رہیں۔

سونف

معدے کی جلن، تیزابیت اور ہاضمے کے مسائل کا فوری حل۔ یہ چائے کو ایک بھینی بھینی خوشبو اور ٹھنڈک بخشتی ہے۔

آپ نے گلابی چائے پینی ہے یا مصنوی ذائقہ یہ آپ کی سوچ پر منحصر ہے

برانڈ تو بہت سے ہیں تو اقصیٰ گلابی چائے ہی کیوں خاص ہے

مصنوی ذائقہ

مصنوی ذائقہ کو جب گرم کیا جاتا ہے تو وہ ختم ہوجاتا ہے اور اقصیٰ گلابی چائے کو ابلنے پر ہی ذائقہ نکلے گا

فوڈ اتھارٹی

یہ اقصیٰ گلابی چائے پنجاب فوڈ اتھارٹی سے منظور شُدہ ہے اور فوڈ اتھارٹی کا لائسینس نمبر
FSD/MS/45168230

الگ پہچان کیوں

چائے کے کوئی بھی اجزا دودھ میں حل ہونے والا نہیں ہوتے سب چیزوں کا اثر نکلتا ہے اس لیے اس کو ابالنا ضروری ہوتا ہے اور دوسرے برانڈ میں یہ ایسینس ہوتے ہیں ان کو ابالنے سے ذائقہ خراب ہوجاتا ہے

ایک ڈبی

100 گرام
700
480
  • 150 + کپ
  • ڈیلوری چارجز 240روپے

ایک جار

200 گرام
1300
950
  • 300 + کپ
  • ڈیلوری چارجز 240روپے

دو جار

200+200 گرام
2400
1900
  • 600 + کپ
  • فری ڈیلوری
Popular
Shopping Cart